انڈر 19کھلاڑی سعد خان کے کیچ نے دھوم مچا دی

انڈر 19کھلاڑی سعد خان کے کیچ نے دھوم مچا دی

میلبورن(نیٹ نیوز)قومی انڈر19کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی 18 سالہ سعد خان نے نیوزی لینڈ کیخلاف بہترین کیچ لے کر میلہ لوٹ لیا ۔آسٹریلین ٹیم 6وکٹوں کے نقصان پر 228رنز بنا چکی تھی جب سعد خان نے کورز میں کیمرون گرین کا شاندار کیچ لیکر انہیں پویلین چلتا کیا،حسان خان کی گیند کو گرین نے کورز کے اوپر سے مارنے کی کوشش کی تاہم وہاں موجود سعد خان نے ہوا میں چھلانگ مار کر انتہائی شاندار کیچ پکڑا اور انہیں پویلین واپس بھیجا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی