انگلش پریمیئر لیگ ،ٹوٹنہام اور ویسٹ ہام یونائیٹڈ کا میچ

انگلش پریمیئر لیگ ،ٹوٹنہام اور ویسٹ ہام یونائیٹڈ کا میچ

لندن(نیٹ نیوز)انگلش پریمیئر لیگ میں ٹوٹنہام ہوٹسپور اور ویسٹ ہام یونائیٹڈ کی ٹیموں کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر رہا۔ دونوں ٹیموں کے مابین کانٹے کا مقابلہ ہوا اور پہلے ہاف میں کوئی بھی ٹیم گول سکور نہ کر سکی، دوسرے ہاف کے 25 ویں منٹ میں ویسٹ ہام یونائیٹڈ کے ابیانگ نے گول کرکے اپنی ٹیم کو برتری دلا دی، میچ کے اختتام سے 6 منٹ قبل سنگ ہیونگ من نے ٹوٹنہام ہوٹسپور کی جانب سے گول کرکے میچ برابر کر دیا ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی