ایشین گیمز کوالیفائرز کیلئے قومی ویمن ہاکی ٹیم کا اعلان آج ہو گا

ایشین گیمز کوالیفائرز کیلئے قومی ویمن ہاکی ٹیم کا اعلان آج ہو گا

اسلام آباد (اے پی پی) رواں ماہ تھائی لینڈ میں شیڈول ایشین گیمز کوالیفائرز ٹورنامنٹ کیلئے قومی ویمن ہاکی ٹیم کا اعلان آج کیا جائے گا۔ ایونٹ 12 سے 20 جنوری تک تھائی لینڈ میں کھیلا جائے گا۔ ٹیم کے چناؤ کیلئے دو روزہ ٹرائلز آج اختتام پذیر ہوں گے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی