سپر سمیش ٹی 20، کینٹربری اور نادرن ڈسٹرکٹس کے مابین میچ بارش کی نذر

سپر سمیش ٹی 20، کینٹربری اور نادرن ڈسٹرکٹس کے مابین میچ بارش کی نذر

کرائسٹ چرچ(نیٹ نیوز)سپر سمیش ٹی 20، کینٹربری اور نادرن ڈسٹرکٹس کے مابین میچ بارش کی نذر ہوگیا، تفصیلات کے مطابق لیگ کا 21 واں میچ گزشتہ روز ہیگلے اوول، کرائسٹ چرچ میں کھیلا جانا تھا مگر موسلادھار بارش کی وجہ سے ایک گیند کا کھیل بھی ممکن نہ ہو سکا، دونوں ٹیموں کو دو، دو پوائنٹس دے دیئے گے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی