جسپریت بمرا کو ٹیسٹ کیپ مل گئی

جسپریت بمرا کو ٹیسٹ کیپ مل گئی

کیپ ٹاؤن (نیٹ نیوز) جنوبی افریقا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے مابین سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کے کپتان فاف ڈوپلیسی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ فاسٹ باؤلر ڈیل سٹین کی انجری سے نجات کے بعد ٹیم میں واپسی ہوئی ہے جبکہ بھارت نے فاسٹ باؤلر جسپریت بمراہ کو ٹیسٹ کیپ دی۔ میچ میں امپائرنگ کے فرائض انگلینڈ کے مائیکل گف اور رچرڈ کیٹل برا انجام دے رہیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی