ذات میں گم رہنے والی لڑکیاں دوسروں کے جھگڑوں میں نہیں پڑتیں،مناہل شاہ

ذات میں گم رہنے والی لڑکیاں دوسروں کے جھگڑوں میں نہیں پڑتیں،مناہل شاہ
 ذات میں گم رہنے والی لڑکیاں دوسروں کے جھگڑوں میں نہیں پڑتیں،مناہل شاہ

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ و ماڈل مناہل شاہ نے کہا ہے کہ زندگی کا سب سے بڑا واقعہ بچپن ہے جسے کبھی نہیں بھولتی۔ ایف اے کے بعد شوبز میںآئی مجھے سیاست میں بالکل دلچسپی نہیں ہے-مناہل شاہ نے کہا کہ اپنی ذات میں گم رہنے والی لڑکیاں دوسروں کے جھگڑوں میں نہیں پڑتیں اگر میرا کسی سے اختلاف ہو بھی تو وہ اصولی ہوتا ہے میں روزانہ وزرش کرتی ہوں مگر جم نہیں جاتی عام طور پر رات دیر گئے تک کام ہوتا ہے اکثر دیر سے سوتی ہوں اس لئے صبح دیر سے ہی اٹھتی ہوں۔ ایک سوال کے جواب میں کہا کہ شوبز میں کامیابی صرف خوبصورتی سے نہیں ملتی بلکہ انسان میں ٹیلنٹ بھی ہونا چاہیے۔

مزید : کلچر