اوم پوری کی پہلی برسی ’’آج‘‘ منائی جائیگی

اوم پوری کی پہلی برسی ’’آج‘‘ منائی جائیگی
 اوم پوری کی پہلی برسی ’’آج‘‘ منائی جائیگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (یوا ین پی)پاکستان اور بھارت میں یکساں مقبول بھارتی اداکار اوم پوری کی پہلی برسی آج منائی جائیگی۔وہ 18 اکتوبر 1950 کو انبالہ میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے بھارت کے علاوہ پاکستانی ، برطانوی اور ہالی ووڈکی فلموں میں بھی کا م کیا۔اوم پوری نے پاکستانی فلم ایکٹر ان لا میں بھی کام کیا جو 2016 کی سب سے کامیاب فلم تھی۔ واضح رہے اوم پوری پاکستانی فنکاروں کے بالی ووڈ میں کام کرنے کے حامی تھے۔

مزید :

کلچر -