ارباز خان فلم دبنگ3 کی عکسبندی میں مصروف

ارباز خان فلم دبنگ3 کی عکسبندی میں مصروف
 ارباز خان فلم دبنگ3 کی عکسبندی میں مصروف

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ممبئی(آن لائن)بالی وڈ ہدایتکار و اداکار ارباز خان فلم دبنگ3 کی عکسبندی میں مصروف ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ارباز خان فلم دبنگ3 کی ہدایات وہ خود دیں دیں گے نے اس پرکام شروع کر دیا ہے، فلم کی کاسٹ مین سلمان خان ،سوناکشی سنہااور دیگر شامل ہیں، فلمآئندہ سال عید پر نمائش کے لئے پیش کی جائے گی ۔علاوہ ازیں ارباز خان ہدایتکار پردیپ رنگوانی کی نئی فلم نردوش میں پولیس اہلکار کا کردار کرتے ہوئے نظر آئیں گے، فلم کی کاسٹ میں ارباز خان ،اشمیت پٹیل،منجاری فیدنس اور موکل دیوسمیت دیگر اداکار شامل ہیں ۔ فلم 19جنوری کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

مزید : کلچر