سونم کپور ایلی میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں

سونم کپور ایلی میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں
 سونم کپور ایلی میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں

  

ممبئی(اے پی پی) بالی وڈ اداکارہ سونم کپور ایلی میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایلی میگزین نے انسٹاگرام پر نئے سال پر جنوری کے تازہ شمارے کی تصویر شیئر کی ہے جس میں سونم کپور فلورل ٹاپ ،بہت کم میک اپ ،بال کھلے اور مسکراتی ہوئی بہت خوبصورت دکھائی دے رہی ہیں۔ اداکارہ سونم کپور ہدایتکار آر بلکی کی فلم ’’پیڈ مین ‘‘ اور ’’ویر دی ویڈنگ‘‘ میں دکھائی دیں گی۔

مزید : کلچر