اجے دیوگن بہت جلد فلم ٹوٹل دھمال کی عکسبندی شروع کریں گے

اجے دیوگن بہت جلد فلم ٹوٹل دھمال کی عکسبندی شروع کریں گے
 اجے دیوگن بہت جلد فلم ٹوٹل دھمال کی عکسبندی شروع کریں گے

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ممبئی(آن لائن)بالی وڈ اداکار اجے دیوگن فلمگول مال اگین کی شاندار کامیابی کے بعد بہت جلد فلمٹوٹل دھمال کی عکسبندی شروع کریں گے، بھارتی میڈیا کے مطابق اجے دیوگن بہت جلد ہدایتکار اندرا کمار کی فلم ٹوٹل دھمال کی عکسبندی شروع کریں گے۔ اجے دیوگن نے اس بات کا اعلان کرتے ہوئے ساتھ میں اپنی ایک نئی اور ایک پرانی تصویر بھی شئیر کی ہے جس میں انہوں نے لکھاہے کہ میں پہلے کی نسبت اب زیادہ کول لگ رہا ہوں۔اجے دیوگن اس کے ساتھ ساتھ میراٹھی فلم اپلا ماؤنس کوپروڈیوس کریں گے۔

مزید : کلچر