ہمارے فنکاربڑے باصلاحیت اور ورسٹائل ہیں ،محرمہ علی

ہمارے فنکاربڑے باصلاحیت اور ورسٹائل ہیں ،محرمہ علی
 ہمارے فنکاربڑے باصلاحیت اور ورسٹائل ہیں ،محرمہ علی

  

لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ و پرفارمر محرمہ علی نے کہا ہے کہ پاکستانی فنکاروں نے اپنے فن سے پوری دنیا میں ملک کا نام روشن کیا ہے ،ہمارے فنکاربڑے باصلاحیت اور ورسٹائل ہیں پوری قوم کو اپنے فنکاروں پر فخر کرنا چاہیے ۔انہوں نے کہا کہ افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ دورحاضر کی تمام ٹی وی کمرشلزمیں بھارتی فنکاروں کو کاسٹ کیا جارہا ہے اوراپنے فنکاروں کو نذر انداز کیا جارہا ہے اور اس اقدام سے پاکستانی فنکاروں کی حق تلفی ہو رہی ہے۔

مزید : کلچر