پنجاب کے عوام صافپانی،معیاری تعلیم اورنوکریوں سے محروم ہیں
لاہور(نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و سابق مشیر موزیراعظم میاں محمد ایوب نے کہا ہے کہ پنجاب کے نام نہاد وزیر اعلی کو عوامی مشکلات کا اندازہ ہی نہیں ، صوبہ پنجاب صرف لاہور تک محدود نہیں ، پنجاب میں صورتحال انتہائی نا گفتہ بہ ہے، پنجاب میں جاری اور مکمل ہر منصوبے میں سنگین مالی بے ضابطگیاں سامنے اآئی ہیں، پورا صوبہ کمپنیوں کے ذریعے چلایا اور لوٹا جا رہا ہے لیکن عوام آج بھی صاف پانی، بچے معیاری تعلیم، پڑھے لکھے نوجوان نوکریوں سے محروم ہیں۔
میاں ایوب