شوگر ملز مالکان کو ادائیگیاں نہ ہونے پر اسمبلی میں تحریک التواء جمع

شوگر ملز مالکان کو ادائیگیاں نہ ہونے پر اسمبلی میں تحریک التواء جمع

لاہور(لیڈی رپورٹر )مسلم لیگ(ن) کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے شوگر ملز مالکان کی جانب سے کاشتکاروں کو ادائیگیاں نہ کرنے کیخلافاسمبلی میں قرارداد جمع کرادی ۔حکومت کی طرفسے سرکاری ریٹ 182روپے مقرر کیے گئے ہیں جبکہ ملز مالکان 90روپے سے 120کاشتکاروں کو دے رہے ہیں۔شوگر ملز مالکان غریب کاشتکاروں کو دن رات لوٹ رہے ہیں۔لہذا یہ ایوان حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ ملز مالکان کی غنڈہ گردی کا فوری نوٹس لے۔ جو ملزمالکان سرکاری ریٹ سے کم پر گنا خرید رہے ان کے خلاف فوری کاروائی کی جائے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1