فتنہ قادیانیت کا بھرپور تعاقب جاری رکھیں گے،مولانا اسماعیل شجاع آبادی

فتنہ قادیانیت کا بھرپور تعاقب جاری رکھیں گے،مولانا اسماعیل شجاع آبادی

لاہور(پ ر)عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی ناظم تبلیغ مولانا محمداسماعیل شجاعّ بادی،مولانا عزیز الرحمن ثانی،مبلغ ختم نبوت لاہور مولانا عبدالنعیم، مولانا قاری عبدالعزیز، قاری محمداقبال ، مولانا ظہیر احمد قمر، قاری ظہورالحق،مولانا خالدمحمود،مولانا سعیدوقارنے کہا ہے کہ عقیدہ ختم نبوت کا تحفظ اور فتنہ قادیانیت کا بھرپور تعاقب جاری رکھیں گے ۔،عوام الناس کو اسلام کے بنیا دی عقید ختم نبوت کو روشناس کرانا امت مسلمہ کا اولین فریضہ ہے اور کل قیامت والے دن حضوراقدس ﷺ کی شفاعت کاذریعہ بنے گا ۔دینی رہنماؤں نے کہا حکومت امتناع قادیانیت ایکٹ پرموثرومکمل عملدرآ مد کراتے ہوئے عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کی آئینی و قانونی ذمہ داری پوری کرے۔

مولانا اسماعیل

مزید : میٹروپولیٹن 1