سجاد حیدر ویٹرنری یونیورسٹی کے مستقل بنیادوں پر رجسٹرار مقرر

سجاد حیدر ویٹرنری یونیورسٹی کے مستقل بنیادوں پر رجسٹرار مقرر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر) پاکستان انسٹیٹیوٹ آف فیشن اینڈ ڈیزائن کے کنٹرولرامتحانات سجاد حیدر کو ویٹرنری یونیورسٹی کے سلیکشن بورڈ کی سفارش پر ویٹرنری یونیورسٹی کا مستقل بنیادوں پررجسٹرار نامزد کر دیا گیا۔اس حوالے سے یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پاشا نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔سجاد حیدر کا کہنا ہے کہ وہ اپنے فرائض محنت اور دیانتداری کے ساتھ سر انجام دیں گے۔