کاٹن مارکیٹ میں روئی کی قیمت 8 ہزار پُھٹی کی قیمت 3650 روپے من تک رہی

کاٹن مارکیٹ میں روئی کی قیمت 8 ہزار پُھٹی کی قیمت 3650 روپے من تک رہی

ملتان(نیوز رپورٹر) کاٹن مارکیٹ میں روئی کی قیمت 8000 روپے فی(بقیہ 37نمبرصفحہ7پر )

من تک رہی اور کپاس (پھٹی) کی قیمت 3650 روپے فی من تک رہی گھوٹکی ، نیو عاقل ، رحیم یار خان اور محمد پور دیوان میں روئی کی قیمت 8000 روپے فی من فروخت ہوئی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر