سرائیکستان قومی اتحاد کا دربار فرید ؒ پر پابندیوں کیخلاف احتجاج130 ویں ہفتہ میں داخل

سرائیکستان قومی اتحاد کا دربار فرید ؒ پر پابندیوں کیخلاف احتجاج130 ویں ہفتہ ...

مٹھن کو ٹ ( نا مہ نگار،نمائندہ خصوصی) سرا ئیکستان قو می اتحا د کے زیر اہتما م در بار فرید ؒ پر پا بند یو ں کے خلا ف احتجا ج 130ویں ہفتے میں دا خل ایس کیو آئی کے سر برا ہ و چیئر مین تحریک(بقیہ نمبر18صفحہ12پر )

فرید ؒ پا کستان و خانوادہ فریدؒ خوا جہ غلام فر یدکو ریجہ کی قیا دت میں دھرنا دیا گیا اس دھر نے سے خطا ب کرتے ہو ئے ایس کیو آئی کے سر برا ہ و خانوادہ فریدؒ خوا جہ غلام فر یدکو ریجہ نے کہا کہ پر امن متوازن جمہو ری پا کستان کیلئے کو شا ں ہیں پنجاب میں رو حا نیت پر پا بندی بڑی سا زش ہے خوا جہ فرید ؒ کے مزا ر کو خا ص طور پر تخت لا ہو رکی طر ف سے نشا نہ بنا یا جا رہا ہے حکمرا نوں کی غلط اور کمزور پا لیسیو ں نے کا شتکا رو ں کی کمر تو ڑ دی ہے کا شتکا رو ں کا کردار ملک کی تر قی میں اہم ہے لیکن گندم کپاس اور گنے کی فصلا ت کے موقع پر ان کی خر یدا ری کے موقع پر کاشتکا رو ں کو زلیل خوا ر کیا جا تا ہے ہمیشہ سے چھو ٹے طبقا ت کی آوا ز اٹھا ئی اور خطہ کے حقوق کی آوا ز بلند کر تے رہیں گے محکو م اقوا م اور پسے ہو ئے عوام کے صبر کا امتحا ن نہ لیا جا ئے فکر فرید ؒ سے پا کستان میں امن کے فرو غ مدد حل کر سکتی ہے فکر فرید ؒ پر پا بند یو ں سے شدت پسند قو تو ں کی برا راست امداد کی جا رہی ہے بہت جلد پنجا ب میں رو حا نی مکا ما ت پرپا بندی کے خلا ف اسلام آبا د میں کا نفر نس منعقد کر یں گے اس دھر نے سے جا م فیض اللہ مر کزی سیکرٹری اطلا عات ایس کیو آئی ،اللہ ڈتہ بد نا م ،زبیر بے حا ل نے بھی خطا ب کیا .

مزید : ملتان صفحہ آخر