نشتر ہسپتال انتظامیہ نے میپکو کو 2 کروڑ روپے کی ادائیگی کر دی‘ 3 کروڑ واجب الادا
ملتان (سٹاف رپورٹر )نشتر ہسپتال انتظامیہ نے میپکو کو 2کروڑ روپے کی ادائیگی کر دی ۔3کرو ڑ روپے کے واجبات باقی رہ گئے ۔ بتایا گیا ہے کہ نشتر ہسپتال کے ذمہ میپکو کے 5کروڑ روپے (بقیہ نمبر24صفحہ12پر )
و اجب الادا تھے جن میں سے 2کروڑ روپے کی ادائیگی کر دی گئی ہے اور باقی 3کروڑ روپے کے واجبات اقساط میں ادا کرنا طے پایا ہے ۔ ہر ماہ کرنٹ بل کے ساتھ بقایا جات کی ایک قسط بھی ادا کی جا ئے گی۔