ملتان، شجاع آباد ، جلالپور کیلئے فری بس سروس کے انتظامات مکمل افتتاح آج ڈیرہ اڈا ملتان سے ہوگا

ملتان، شجاع آباد ، جلالپور کیلئے فری بس سروس کے انتظامات مکمل افتتاح آج ڈیرہ ...

شجاع آباد (نمائندہ خصوصی)ملتان براستہ شجاع آباد جلالپور پیروالہ کیلئے فری بس سروس انتظامات مکمل افتتاح آج ڈیرہ اڈا ملتان سے ہو گا بس کا افتتاح عوامی راج پارٹی کے سربراہ رکن قومی (بقیہ 36نمبرصفحہ7پر )

اسمبلی جمشید احمد خان دستی، سرائیکی پارٹی کے مرکزی صدر ملک اللہ نواز وینس ایڈوکیٹ کریں گے بعد ازاں فری بس ڈیرہ اڈا سے ناگ شاہ شجاع آباد ، جلالپور پیروالہ جگہ جگہ استقبال ہو گا اس ضمن میں فری بس سروس کے بڑے بڑے پینا فلیک جگہ جگہ لگا دئیے گئے ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر