ایم ڈی اے کوآپریٹو سوسائٹی ملتان کے متاثرین کا احتجاجی مظاہرہ‘ پلاٹوں کا فوری قبضہ دلانے کا مطالبہ

ایم ڈی اے کوآپریٹو سوسائٹی ملتان کے متاثرین کا احتجاجی مظاہرہ‘ پلاٹوں کا ...

ملتان(نمائندہ خصوصی) ایڈووکیٹ ہائی کورٹ میاں طاہر ریاض قریشی کی قیادت میں ایم ڈی اے کوآپریٹو سوسائٹی ملتان نے احتجاجی مظاہرہ کیا مظاہرین میں ایکشن کمیٹی کے اراکین (بقیہ نمبر51صفحہ12پر )

سمیت ایم ڈی اے ٹاؤن کے متاثرین بھی موجود تھے احتجاجی مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ فوری طور پر سوسائٹی کے پلاٹوں کا قبضہ دیا جائے تعمیراتی اور ترقیاتی کام مکمل کروانے کے بعد پلاٹ حوالے کیے جائیں جبکہ ایم ڈی اے کا نام استعمال کرنے والوں کیخلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔

مظاہرہ

مزید : ملتان صفحہ آخر