پاکستان علماء کونسل نے امریکی دھمکیوں کیخلاف یوم احتجاج منایا

پاکستان علماء کونسل نے امریکی دھمکیوں کیخلاف یوم احتجاج منایا

ملتان (سٹی رپورٹر) امریکی دھمکیوں کے خلاف پاکستان علماء کونسل نے گزشتہ روز جمعۃ المبارک کو ملتان سمیت ملک بھی میں یوم احتجاج منایا۔ اس سلسلہ میں نماز جمعہ کے اجتماعات میں مذمتی (بقیہ نمبر49صفحہ12پر )

خطابات کئے گئے اور قرار دایں منظور کی گئیں۔ یوم احتجاج منانے کا اعلان پاکستان علماء کونسل کے مرکزی رہنماء مولانا زاہد محمود قاسمی گروپ کی طرف سے کیا گیا تھا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر