ڈسٹرکٹ بار مظفر گڑھ کی ہڑتال‘ عدالتی بائیکاٹ

ڈسٹرکٹ بار مظفر گڑھ کی ہڑتال‘ عدالتی بائیکاٹ

مظفر گڑھ (نامہ نگار)ڈسٹرکٹ بار مظفر گڑھ نے پٹرولیم مصنو عات کی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی کے خلاف جمعہ کے روز ساڑھے 10 بجے کے بعد ہڑتال کی اور عدالتوں کا بائیکاٹ کیا ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر