خادم حسین رضوی 10 جنوری کو ملک واہن میں خطاب کرینگے

خادم حسین رضوی 10 جنوری کو ملک واہن میں خطاب کرینگے

کرم پور ( نمائندہ پاکستان ) تحریک لبیک یا رسول اللہ کے مرکزی قائد خادم حسین رضوی 10جنوری کو کرم پور ملک واہن میں خطاب کریں گے ،تفصیل کے مطابق زرائع سے معلوم ہوا ہے (بقیہ نمبر48صفحہ12پر )

کہ تحریک لبیک یا رسول اللہ کے مرکزی قائد خادم حسین رضوی 10جنوری کوموضع ملک واہن میں محفل میلاد کی تقریب میں شرکت کریں گے اور ان کا خصوصی خطاب بھی ہو گا ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر