سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے کمپنی رجسٹریشن آفس ملتان کے دائرہ کار میں اضافہ کر دیا

سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے کمپنی رجسٹریشن آفس ملتان کے ...

ملتان(نیوز رپورٹر) سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی ) نے کمپنی رجسٹریشن آفس (سی آر او) ملتان کے دائرہ کار میں اضافہ کر دیا ہے نئے دائرہ کار کے تحت سی آر او ملتان ، بہاولپور اور ڈیرہ غازیخان کے سول (بقیہ نمبر21صفحہ12پر )

ڈویثرن ضلع بھکر اور تحصیل چیچہ وطنی کے علاقوں پر مشتمل ہوگا سی آر او ملتان کارپوریٹ یونین آئیڈینٹفکیشن نمبر جاری کر سکے گا ایس ای سی پی نے ایس آر او 1289(1)/2017 جاری کر دیا ہے۔

سکیورٹیز ایکسچینج

مزید : ملتان صفحہ آخر