معروف شیف ’’ زبیدہ آپا‘‘ مقامی قبرستان میں سپرد خاک

معروف شیف ’’ زبیدہ آپا‘‘ مقامی قبرستان میں سپرد خاک

کراچی (آئی این پی)معروف شیف زبیدہ آپا کو ڈیفنس کی سلطان مسجد میں نماز جنازہ کی ادا ئیگی کے بعدمقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزمعروف شیف زبیدہ آپا کی نماز جنازہ ڈیفنس کی سلطان مسجد میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں عزیز و وقارب کے علاوہ شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر