مختلف شہروں سے ملتان آنیوالی ٹرینیں تاخیر کا شکار
ملتان (سٹی رپورٹر)مختلف شہروں سے ملتان آنے والے ٹرینیں تاخیر(بقیہ نمبر37صفحہ12پر )
کا شکار مسافروں کو شدید مشکلات کاسامنا کرنا پڑا بتایا جاتاہے کہ لاہور سے کراچی جانے والی شالیمار ایکسپریس 9گھنٹے تاخیر سے ، تیز گام ایکسپریس 2گھنٹے ، جعفر ایکسپریس 2گھنٹے ، مہر ایکسپریس ڈیڑ ھ گھنٹہ تاخیر سے ، ملتان پہنچی جس کی وجہ سے مسافروں کو شدید مشکلات کاسامناکرنا پڑا
ٹرینیں تاخیر