عدالتی حکم عدولی پر 5 پولیس اہلکاروں کے بلا ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

عدالتی حکم عدولی پر 5 پولیس اہلکاروں کے بلا ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

ملتان(نمائندہ خصوصی) ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے عدالتی احکامات کی تعمیل نہ کرنے پر 5 پولیس اہلکاروں کے بلا ضمانت وارنٹ گرفتاری (بقیہ نمبر40صفحہ12پر )

جاری کرتے ہوئے 20 جنوری کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم جاری کر دیا فاضل عدالت نے یہ احکامات تھانہ قطب پور میں مقدمہ سرکار بنام سرفراز ہیں بطور گواہ پیش نہ ہونے پر سب انسپکٹرز صادق حسین اور محمد نواز ، محررر خادم حسین ، ہیڈ کانسٹیبلز شبیر شاہ اور عصمت اللہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا حکم دیدیا ہے۔

وارنٹ

مزید : ملتان صفحہ آخر