گرم حمام میں نہاتے ہوئے اچانک خون کی قے آنے سے معمر شخص دم توڑ گیا

گرم حمام میں نہاتے ہوئے اچانک خون کی قے آنے سے معمر شخص دم توڑ گیا

بورے والا(تحصیل رپورٹر)گرم حمام میں نہاتے ہوئے اچانک قے (بقیہ نمبر41صفحہ12پر )

آنے سے معمر شخص جاں بحق واقعات کے مطابق چک نمبر 259ای بی کا رہائشی بابا ہدایت اللہ جس کی عمر 62سال تھی گزشتہ روز جوئیہ روڈ پر گرم حما م میں نہا رہا تھا کہ اسے اچانک خون کی قے آ گئی جس سے اس کا زیادہ خون بہہ گیا اور بزرگ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر