نشتر ہسپتال کے ڈاکٹر شاہد بخاری نے ماسٹر آف سرجری کا امتحان پاس کرلیا

نشتر ہسپتال کے ڈاکٹر شاہد بخاری نے ماسٹر آف سرجری کا امتحان پاس کرلیا

ملتان(وقائع نگار) نشتر ہسپتال نیوروسرجری کے ڈاکٹر شاہد بخاری نے ماسٹر آف سرجری (ایم ایس) نیورو سرجری کا امتحان پاس کرلیا ہے یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور کے تحت ایم ایس (بقیہ نمبر46صفحہ12پر )

نیورو سرجری کے ضمنی امتحان 2017 میں صوبہ بھر سے 9 امیدوار شریک ہوئے تاہم دیگر 8 امیدوار فیل ہوگئے ڈاکٹر شاہد بخاری نے مجموعی نمبر 600 میں سے 373 نمبر حاصل کیے ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر