ایف بی آر نے بجٹ کی تیاریاں شروع کردیں

ایف بی آر نے بجٹ کی تیاریاں شروع کردیں

ملتان(نیوز رپورٹر) ایف بی آر نے مالی سال 2018-19 کے بجٹ کے حوالے سے تیاریاں شروع کر دی ہیں ایف بی آر نے بجٹ کے سلسلے میں تمام سٹیک ہولڈرز سے 18 جنوری 2018ء تک تجاویز و سفارشات طلب کرلی ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر