نواز شریف آج سرگودھا میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے

نواز شریف آج سرگودھا میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے

لاہور( این این آئی) سابق وزیر اعظم ومسلم لیگ (ن) کے صدرمحمدنواز شریف عوامی رابطہ مہم کے سلسلہ میں آج (ہفتہ) کو سرگودھا کے نواحی علاقہ کوٹ مومن میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔بتایا گیا ہے کہ نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز اور دیگر مرکزی رہنما بھی جلسے میں ان کے ہمراہ ہوں گے ۔سیاسی حلقوں میں نواز شریف کے آج کے عوامی جلسے کو بڑی اہمیت کاحامل قرار دیاجاریاہے۔

نواز شریف

مزید : صفحہ اول