کرپشن کا لیبل لگانے کے متلاشیوں کو کچھ بھی نہ ملا،مریم نواز

کرپشن کا لیبل لگانے کے متلاشیوں کو کچھ بھی نہ ملا،مریم نواز

لاہور (این این آئی ) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز نے کہاکہ وہ بڑی بیتابی سے کچھ ایسا تلاش کررہے تھے جس پر کرپشن کا لیبل لگا سکیں ۔اپنے ایک ٹویٹر پیغام میں مریم نواز نے کہاکہ وہ بڑی بے تابی سے کچھ ایسا تلاش کررہے تھے جس پر کرپشن کا لیبل لگا سکیں لیکن الحمد اللہ ایسا کچھ تھا ہی نہیں تو ملا بھی نہیں۔

مریم نواز

مزید : صفحہ اول