حمزہ شہباز لندن چلے گئے
لاہور (این این آئی ) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما حمزہ شہباز شریف لندن چلے گئے ۔ حمزہ شہباز قطر اےئر لائن کی پرواز 621کے ذریعے براستہ دوحہ لندن روانہ ہوئے جہاں وہ بیگم گلثوم نواز کی عیادت اور پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں کرینگے۔
حمزہ شہباز