سٹی ٹریفک پولیس لاہور کے 69ٹریفک وارڈنز کو اگلے عہدے میں ترقی دینے کا فیصلہ

سٹی ٹریفک پولیس لاہور کے 69ٹریفک وارڈنز کو اگلے عہدے میں ترقی دینے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہور (کرائم رپورٹر)سٹی ٹریفک پولیس لاہور کے 69ٹریفک وارڈنز کو اگلے عہدے میں ترقی دینے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق چیف ٹریفک آفیسر رائے اعجاز احمد نے محکمانہ ترقی حاصل کرنے کے69 اہل امیدواروں کی لسٹ جاری کردی جن میں 2لیڈی ٹریفک وارڈنز کے نام بھی شامل کیے گئے ہیں ان و ارڈنز کے ریکارڈ،شوکاز نوٹسز،جرائم میں ملوث ہونے ، جوڈیشل انکوائری اور اینٹی کرپشن میں انکوائریوں کی رپورٹ بھی طلب کرلی گئی ہے جس کے بعدان کے خلاف کوئی رپورٹ نہ ملنے پر انکو سنیئر ٹریفک وارڈن بنا دیا جائے گا۔

مزید :

علاقائی -