ملت پارک : 2منشیات فروش گرفتار

ملت پارک : 2منشیات فروش گرفتار

لا ہور (کرائم رپورٹر) ملت پارک پولیس نے کارروائی کر کے 2منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا تفصیلات کے مطابق ملت پارک پولیس نے کاروائی کر کے بدنام زمانہ منشیات فروش شاہد اور ظفر کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضے سے ڈیڑھ کلو چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

مزید : علاقائی