لاری اڈہ :شراب کشید کرنے والا ملزم گرفتار

لاری اڈہ :شراب کشید کرنے والا ملزم گرفتار

لا ہور (کرائم رپورٹر) لاری اڈا پولیس نے چھاپہ مار کر شراب کشید کرنے والے ملزم فیصل عباس کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضے سے 20لیٹر زہریلی شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

مزید : علاقائی