مینٹل ہسپتال میں آتشزد گی سے جھلسنے والا پلمبردم توڑ گیا

مینٹل ہسپتال میں آتشزد گی سے جھلسنے والا پلمبردم توڑ گیا

لا ہور (کرائم رپورٹر) چند روز قبل شا د ما ن کے علا قہ مینٹل ہسپتال میں آتشزدگی کے نتیجے میں جھلسنے والا پلمبرہسپتال میں دم توڑ گیا جبکہ ملازم رفکت کی حالت بدستور تشویشناک بتائی جاتی ہے ۔

چند روز قبل مینٹل ہسپتال میں زیر تعمیر عمارت میں گیس لیکیجکے باعث دھماکے میں 3ملازم جھلس کر شدید زخمی ہو گئے تھے گزشتہ روز واقعہ میں جھلسنے والاپلمبر ہسپتال میں دم توڑ گیا جبکہ ملازم رفاقت کی حالت جناح ہسپتال کے برن یونٹ مین بدستور تشویشناک بتائی جاتی ہے ۔

مزید : علاقائی