اسلام آباد، سلنڈر دھماکہ، چار خواتین سمیت 14افراد زخمی

اسلام آباد، سلنڈر دھماکہ، چار خواتین سمیت 14افراد زخمی

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد میں گیس سلنڈر پھٹنے چار بچوں سمیت 14افرادجھلس کرزخمی ہو گئے۔زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیاگیا۔لوئی بھیر کے علاقے میں گھر کے اندر سلنڈر دھماکہ ہوا۔

مزید : صفحہ آخر