امر یکی امداد کی معطلی دہشت گردی کیخلاف جنگ متا ثر کر سکتی ہے:عالمی میڈیا

امر یکی امداد کی معطلی دہشت گردی کیخلاف جنگ متا ثر کر سکتی ہے:عالمی میڈیا

لند ن، پیرس (آ ئی این پی) بر طا نیہ کے معروف جر یدے نے ایک تجز یا تی ر پو رٹ میں کہا ہے امر یکا کی جا نب سے پا کستان کی معطل کی جا نے والی سکیو رٹی امداد سے مشر ق وسطیٰ میں امر یکی فوجیوں کی زند گیو ں کو خطرات لا حق ہو سکتے ہیں، جبکہ فرا نسیسی میڈ یا کی ر پو رٹ میں کہا گیا ہے کہ امر یکا ،پا کستان کے خلاف حا لیہ اقدا مات سے پر اپنا اثرو ر سو خ کھو سکتا ہے،امر یکا سے دلبرداشتہ ہو کر پا کستان دیگر مما لک کے سا تھ تعاون کو فرو غ دے گا ،جمعہ کے روز نیوز ویک کی رپو رٹ میں کہا گیا ہے اگر چہ امر یکی صدر کی جا نب سے پا کستان کی امداد معطل کر نے کا فیصلہ افغا نستان میں طا لبان پر د باؤ بر ھا نے کیلئے کیا گیا ہے تا ہم اس کے با عث خطے میں دہشت گرد گرو ہو ں کیخلاف لڑ ی جا نیوالی جنگ متا ثر ہو سکتی ہے،اگر امداد مکمل طو ر پر معطل کی گئی تو پا کستان بھی رد عمل کے طور پر امر یکا سے ہر قسم کا تعاون ختم کر دے گا،ایسی صو رت حا ل میں امر یکا کو افغا نستان میں اپنے فو جیو ں کو مختلف آ لا ت کی فرا ہمی کیلئے پا کستان کی بجا ئے متبادل را ستہ تلا ش کر نا ہو گا تا ہم ایسا فی الحال مشکل د کھا ئی دیتا ہے،فی الوا قت امر یکی اور نیٹو افواج افغا نستان میں آ پر یشنز کیلئے لا جسٹکس معا ونت کیلئے پا کستان پر انحصا ر کر تے ہیں۔ادھرفرا نسیسی ادا رے اے ایف پی کی ر پو رٹ میں کہا گیا ہے امر یکا اور مغر بی مما لک کو یقین ہے پا کستان افغان امن عمل کو کا میاب بنا نے کیلئے طا لبان پر اثر و ر سو خ استعمال کر سکتا ہے،امر یکا ، پا کستان پر مر حلہ وار د باؤ بڑ ھا ر ہا ہے تا ہم پا کستان سے ایسے کا م نہیں لیا جا سکتا، اگر بھا رت کو افغا نستان کے معا ملات سے دور ر کھا جا ئے تو یہ ز یا دہ اہم اقدام ہو گا،امر یکی صدر کے بیا نات کے بعد پا کستان کے اتحا دی ملک چین نے سب سے پہلے اسلام آ باد کی حما یت میں بیا ن جا ری کیا،جب تک امر یکا ، بھا رت کے حوا لے سے پا کستان کے تحفظات دور نہیں کر تا معا ملا ت حل نہیں ہو ں گے۔

مزید : صفحہ آخر