وزیر اعظم آج بھونگ میں ایل آر این جی منصوبے کا افتتاح ، ڈھرکی میں خطاب کرینگے

وزیر اعظم آج بھونگ میں ایل آر این جی منصوبے کا افتتاح ، ڈھرکی میں خطاب کرینگے

لاہور (ا ین این آئی) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی آج ( ہفتہ ) بھونگ سٹیشن میں ایل آر این جی منصوبے کا افتتاح اور جلسہ عام سے خطاب کریں گے ۔علاوہ ازیں وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی ڈھرکی میں بھی بڑے جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔اس حوالے سے انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔

مزید : صفحہ آخر