بیوروکریسی میں تبدیلیاں، سمیرانذیر سیکریٹری سرمایہ کاری بورڈ تعینات

بیوروکریسی میں تبدیلیاں، سمیرانذیر سیکریٹری سرمایہ کاری بورڈ تعینات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (آئی این پی ) بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑگریڈ 22کی ڈی جی پی سی اے سمیرانذیر کو تبدیل کرکے سرمایہ کاری بورڈ کا سیکرٹری لگا کر ان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جبکہ گریڈ 22کے ڈی جی رورل ڈویلپمنٹ اصغر چودھری کو وفاقی محتسب کا سیکرٹری اور گریڈ22 کے سیکرٹری سرمایہ کاری بورڈ اظہر چودھری کو سیکرٹری کیڈ لگادیا گیا ہے ۔سیکرٹری کیڈنرگس گلوں کو ایم ڈی پیپرا تعینات کر دیا گیا ۔

مزید :

صفحہ آخر -