سعودی حکومت نے پاکستان کیلئے کم از کم حج کوٹہ کی حدمقرر کردی

سعودی حکومت نے پاکستان کیلئے کم از کم حج کوٹہ کی حدمقرر کردی

لاہور( ڈویلپمنٹ سیل)سعودی حکومت نے پاکستان کے لیے کم از کم حج کوٹہ کی حدمقرر کردی وزارت مذہبی امورحکومت پاکستان کم از کم 50کوٹہ رکھنے کی پابند ہوگی سعودی وزارت کے سرکلر کی پاکستانی حج مشن مکہ مکرمہ نے تصدیق کی ہے۔

مزید : صفحہ آخر