نیویارک، ہلیری کلنٹن کے گھر آتشزدگی، آگ پر قابو پالیا گیا

نیویارک، ہلیری کلنٹن کے گھر آتشزدگی، آگ پر قابو پالیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک (آئی این پی )نیویارک کے علاقے چھیپکوا میں سابق امریکی صدر بل کلنٹن اور ان کی اہلیہ ہلیری کلنٹن کے گھر میں آگ لگ گئی جسے فوری بجھا دیا گیا۔بیڈ روم میں لگی آگ پر جلد قابو پا لیا گیا ۔ نیو کاسل پو لیس کے مطابق کلنٹن فیملی کایہ 20 سالہ پرانا گھر ہے ۔کلنٹن اور ہلیری نے یہ مکان 1999 ء میں 1.7 ملین ڈالر میں خریدا تھا ۔ کلنٹن فیملی کے ترجمان نک میریل کے ٹویٹ کے مطابق آگ کلنٹن فیملی کے اطراف کی عمارت میں لگی ۔یہ عمارت خفیہ سروس کے زیر استعمال تھی ۔ حا دثہ کے دوران کلنٹن فیملی متعلقہ گھر میں نہیں تھی عمارت کا 1.1 ایکڑ رقبہ اس کے باعث متا ثر ہوا۔
ہلیری

مزید :

صفحہ آخر -