سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی کی ویڈیو جرنلسٹس فورم کی نئی کابینہ کو مبارکباد

سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی کی ویڈیو جرنلسٹس فورم کی نئی کابینہ کو مبارکباد

پشاور(سٹاف رپورٹر)سپیکر خیبر پختونخوااسمبلی اسدقیصر نے ویڈیو جرنلسٹس فورم کے انتخاباب میں کامیاب ہونے والے نو منتخب صدر سید عامر علی شاہ ،نائب صدر حیات خان ،جنرل سیکرٹری عابدخان اور فنانس سیکرٹری ارسلان جنید کو مبارک باد دی ہے ،اپنے پیغام میں سپیکر اسد قیصر کا کہنا تھا کہ ویڈیوجرنلسٹس بہتر فلاح وبہبود کے لئے ان کا تعاؤن ہمیشہ نو منتخب کا بینہ کو حاصل رہے گا ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر