رستم ٹریفک حادثے میں ڈرائیور شدید زخمی

رستم ٹریفک حادثے میں ڈرائیور شدید زخمی

رستم(نمائندہ پاکستان) رستم ٹریفک حادثے میں ڈرائیور شدید زخمی ۔ واقعات کے مطابق رستم بونیر روڈ پر چنگئی باباکے قریب ٹرک کا بریک فیل ہونے کی وجہ سے ٹرک بھاری پتھر کے ساتھ ٹکرا کر حادثے کا شکار ہو گیا جس کے نتیجے میں ٹرک ڈرائیور سرتاج سکنہ مردان شدید زخمی ہو گیا ۔ریسکیو 1122کو پوری اطلاع دینے پر ریسکیوٹیم موقع پر پہنچ کر زخمی ٹرک ڈرائیور کو طبی امداد کے مردان میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دیا گیا جہاں ان کا طبی امداد جاری ہے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر