حج2017ء میں بہترین خدمات پر پاکستانی مترجم عبد المالک کو سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا

حج2017ء میں بہترین خدمات پر پاکستانی مترجم عبد المالک کو سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سعودی وزارت حج کی طرف سے وزارت مذہبی امور حکومت پاکستان کے مترجم و کوآرڈینیٹر عبد المالک کی خدمات کا اعتراف ،حج2017ء میں بہترین کوآرڈنیشن کا فریضہ انجام دینے پر انچارج ایڈیشنل سیکرٹری حجاج مکہ مکرمہ کی طرف سے عبد المالک کے لیے تعریفی سرٹیفکیٹ اور نیک خواہشات کاا ظہار، ڈی جی حج مکہ کو عبد المالک کاشکریہ کا خط،اللہ کے مہمانوں کے لیے زندگی وقف کرنے کا عزم،حج2018ء میں بھی نمائندگی کا فریضہ احسن انداز میں انجام دینے کی منصوبہ بندی کر لی ہے ۔

مترجم عبد المالک

مزید : پشاورصفحہ آخر