دنیا بھر میں اسلامائزیشن قائم ودائم ہے ،ارشد جاوید

دنیا بھر میں اسلامائزیشن قائم ودائم ہے ،ارشد جاوید

پشاور(پ ر) جماعت اسلامی کے صوبائی وزیر بلدیات ودیہی ترقی عنایت اللہ اسلامائزیشن کی صرف باتیں کرتے ہیں اور عوام سے کس قسم کی مدد مانگتے ہیں میاں ارشد جاوید گوڑو اڑہ نے بتایا کہ جب سے کائنات بنی ہے شروع سے ابھی تک اللہ تعالیٰ کے فضل کرم سے اسلامائزیشن قائم ودائم ہے میاں صاحب نے بتایا کہ مدد تو اللہ تعالیٰ ہر انسان ،پرند ے ،چرندے ،جانور اس دنیا میں آتے ہیں پر اس دنیا سے رخصت ہوجاتے ہیں یہ سب کچھ مالک کائنات کی مرضی سے ہوتا ہے پاکستانی قو م ماشاء اللہ پڑھی لکھی باشعور قوم ہے صوبائی وزیر بلدیات میڈیا پر جھوٹے بیانات نہ چلائیں ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر