شفیق اللہ خان کی ہمشیرہ کی رسم قل آج ہوگی

شفیق اللہ خان کی ہمشیرہ کی رسم قل آج ہوگی

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)پاکستان پیپلزپارٹی کے راہنماشفیق اللہ خان کی ہمشیرہ کی رسم قل آج بروزہفتہ جامع مسجد ایکسچینج بٹ خیلہ میں اداکی جائیگی ۔مرحومہ عزیزالرحمان ،سپین خان ،غفورخان کی والدہ جبکہ فضل علیم تھری سٹارموٹربارگین اورنائب ناظم اخترعلی خان کی خالہ تھی ۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر