بٹ خیلہ ،پی پی پی کے صوبائی صدرہمایون کے حلقہ میں پارٹی کو بڑا دھچکا

بٹ خیلہ ،پی پی پی کے صوبائی صدرہمایون کے حلقہ میں پارٹی کو بڑا دھچکا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)پاکستان پیپلزپارٹی کے صوبائی صدرہمایون خان کواپنے حلقے میں بڑادھچکہ سابق تحصیل کونسل کے امیدارومحمداکرام خان ساتھیوں سمیت مستعفی ہوکرپاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوگئے گزشتہ روزاپنے رہائش گاہ پرایک بڑے جلسے کے دوران پاکستان پیپلزپارٹی سے مستعفی ہوکرپاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوگئے ۔انہوں نے پاکستان تحریک انصاف کے قائدین پراعتماد کااظہارکرتے ہوئے اپنے اپ کوہرقسم قربانی کیلئے پیش کردیا ۔