لو کل گو ر نمنٹ سے متعلق اپیلو ں کی سما عت 13جنوری کو ہوگی

لو کل گو ر نمنٹ سے متعلق اپیلو ں کی سما عت 13جنوری کو ہوگی

کرا چی (اسٹاف رپورٹر )اپیلیٹ ٹریبو نل لو کل کو نسل سندھ کی چیئر پر سن ارجمند عزیز جج 13جنوری 2018کو 9بجے صبح ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کو ر ٹ حیدرآبا د میں میو نسپل کا ر پو ریشنز کے میونسپل کمیٹیز ،ٹاؤ ن کمیٹیز ،ضلعی کو نسلز اور یو نین کو نسلز ( لو کل گو ر نمنٹ ) سے متعلق اپیلو ں کی سما عت کر یں گی ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر